مطعون خلائق

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جسے سب لعنت ملامت کریں، دنیا بھر میں بدنام یا رسوا، ننگ خلق۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جسے سب لعنت ملامت کریں، دنیا بھر میں بدنام یا رسوا، ننگ خلق۔